ناحق کشی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ناانصافی سے مارنا، غیرمنصفانہ طور پر مارنا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - ناانصافی سے مارنا، غیرمنصفانہ طور پر مارنا۔ unjustly killing